Tag Archives: بیچنے کے لئے خردے گئے جانور کی قربانی کرنا کیسا

بیچنے کے لئے خردے گئے جانور کی قربانی کرنا کیسا

سوال:میں قربانی پربیچنے کے لئے بکرے خرید کرلایا تھا،بیچنے کے بعد کچھ بکرے بچ گئے ہیں توکیا میں اب ان بکروں کی قربانی کرسکتاہوں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں بیچنے کے لئے خریدے گئے بکروں کی قربانی کرناجائز ہے۔

Read More »