سوال: تراویح پڑھانے والے امام کے بارے یہ پتہ چلے کہ اس کا والد سود کا کام کرتا ہے تو کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر مذکورہ شخص میں امامت کے شرائط پائی جاتی ہیں،تو محض والد کے سود کا کام کرنے …
Read More »Tag Archives: تراویح
تراویح کی جماعت ہو رہی تھی 2 رکعت ہو چکنے کے بعد جماعت سے تراویح پڑھی تو کیا 2 رکعت جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: تراویح کی جماعت ہو رہی تھی 2 رکعت ہو چکنے کے بعد جماعت سے تراویح پڑھی تو کیا 2 رکعت جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:جی ہاں ! بقیہ تراویح آپ جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی بیٹی …
Read More »تراویح کی دعا میں ’’والعظمۃ والہیبۃ میں ’’ظ‘‘ساکن ہے یا مفتوح ؟
سوال: تراویح کی دعا میں ’’والعظمۃ والہیبۃ میں ’’ظ‘‘ساکن ہے یا مفتوح ؟ جواب: والعظمۃ ’’ظ‘‘ کے فتح کےساتھ ہے۔ سبحان ذی الملک والملکوت سبحان ذی العزة والعظمة والکبریاء والجبروت سبحان الملک الحي الذي لا ینام ولایموت سبوح قدوس ربنا ورب الملائکة والروح لا إلہ إلا اللہ نستغفر اللہ نسألک …
Read More »تراویح بلاعذربیٹھ کراداکی تو کیا ادا ہو جائے گی ؟
سوال: تراویح بلا عذر بیٹھ کراداکی تو کیا ادا ہو جائے گی ؟ جواب: بلا عذر بیٹھ کرپڑھنے سے بھی نمازِ تراویح اداہوجاتی ہے مگرمکروہ تنزیہی ہے اوربلاعذربیٹھ کرپڑھنے والے کوکھڑے ہوکرپڑھنے والے کی بنسبت آدھاثواب ملتاہے،لہٰذابیٹھ کرپڑھنے سے بچناچاہیے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)
Read More »صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوا دینے والے حافظ کے پیچھے نماز
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض حافظ سار ا سال داڑھی منڈاتے یا کٹوا کر ایک مٹھی سے کم رکھتے ہیں اور رمضان المبارک سے ایک ،دو ماہ پہلے کٹوانا چھوڑ دیتے ہیں اور تراویح کے لیے امام بن جاتے …
Read More »کیا تراویح کی جماعت میں عشاء کے فرض کی نیت سے شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تراویح کی جماعت ہورہی ہو، تو کیا اس میں عشاء کے فرض کی نیت سے شامل ہوسکتے ہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: جی نہیں! پوچھی گئی صورت میں تراویح پڑھانے والے کے پیچھے عشاء کے فرض کی نیت سے شامل …
Read More »تراویح کی نمازبغیرجماعت کے پڑھنا
سوال: کیا تراویح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے؟ جواب: مردوں کے لئے تراویح کی نماز، جماعت کے ساتھ ادا کرنا سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ ہے، یعنی اگر مسجد کے سب لوگ چھوڑ دیں، تو سب اساءت کے مرتکب ہوں گے۔البتہ اگر کسی ایک نے گھر میں تنہا …
Read More »کیا نمازِِِِ تراویح میں بھی مقتدی کے لیے اقتداء کی نیت کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص تراویح کی نماز امام کے پیچھے پڑھ رہا ہے تو کیا اس میں بھی اقتداء کی نیت کرنا ضروری ہے ؟ جواب: جی ہاں! امام کے پیچھے نمازِ تراویح کی درست ادائیگی کے لیے امام …
Read More »تراویح کی چار رکعت کے بعد اگرتسبیح تراویح نہ پڑھی ،وقفہ نہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ چاررکعت تراویح پڑھ کر مرد حضرات تسبیح پڑھتے ہیں ، مگرعورتیں تراویح پڑھتے ہوئےچارکعت پروقفہ بھی نہیں کرتیں اور یہ تسبیح بھی چھوڑ دیتی ہیں ، اس صورت میں عورتوں کے لیے کیاحکم ہے ؟ جواب: تروایح کی چاررکعتیں پڑھنے کے …
Read More »