Tag Archives: تسبیحات

امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟

 سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام کو کچھ مقتدی کہتے ہوں کہ رکوع کی کچھ تسبیحات زیادہ پڑھا کریں مثلا :پانچ ،سات تاکہ لوگوں کو رکوع میں شمولیت کے سبب رکعت مل جایا کرے گی تو لوگوں کی …

Read More »

جان بوجھ کر رکوع وسجود میں تسبیح نہ پڑھنے کا حکم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ  اگر کوئی جان بوجھ کر رکوع وسجودمیں تسبیح نہ پڑھے تو کیانمازہوگی یا نہیں ؟ جواب:  رکوع و سجود  میں  تین  بار تسبیح پڑھنا سنت  ہے اور جان  بوجھ کر تین بار سے کم تسبیح پڑھنا یا بالکل نہ پڑھنا ،مکروہ تنزیہی ہے ،یادرہے …

Read More »

رکوع یا سجود میں تسبیحات تین بار سے کم پڑھنا

سوال:  نماز میں تسبیحات کی تعداد کم کرنا کیسا مثلاًرکوع میں تین کی بجائے ایک بار ”سبحان  ربی العظیم“ کہنا اور سجدے میں ایک بار” سبحان ربی الاعلیٰ“ کہنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب:  رکوع و سجودمیں تین بار تسبیح پڑھنا سنت ہے اور جان بوجھ کر تین بار سے …

Read More »