Tag Archives: تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟

شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ شرعی مسافر نے قصداً یا سہواً  دو کی جگہ چار رکعات فرض پڑھ لیں ،تو کیا حکم ہے؟ جبکہ  دوسری رکعت پر قعدہ  بھی کیا ہو۔ جواب:   شرعی مسافر پر  واجب ہے کہ نماز میں قصر کرے ،یعنی چار رکعت والے …

Read More »