Tag Archives: تکبیر تحریمہ

نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا جائز نہیں ،اگر نماز میں ایسے پڑھا تو نماز فاسد ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …

Read More »

اگر کسی نے تکبیر تحریمہ اس طرح پڑھی کہ ہاتھ باندھنے کے بعد اللہ اکبر کہا تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

سوال: اگر کسی نے تکبیر تحریمہ اس طرح پڑھی کہ ہاتھ باندھنے کے بعد اللہ اکبر کہا تو کیا نماز ہوجائے گی ؟ جواب:تکبیر تحریمہ کہنے سے پہلے ہاتھ اٹھاناسنت ہے ،البتہ اگر کسی نے خلاف سنت ہاتھ پہلے اٹھائے اورتکبیر تحریمہ بعد میں کہی تو نمازہوجائے گی لیکن خلاف …

Read More »

تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس  مسئلے کے بارے میں کہ  اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ …

Read More »

تکبیر تحریمہ، قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین درج ذیل تین مسائل کے بارے میں:(1) اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟    (2) کیا قراءت اور تکبیر …

Read More »

اگر مقتدی امام كی تكبیر تحریمہ سے پہلے اپنی تكبیر مكمل كرلے تو نماز کا حكم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب”اللہ اکبر“ میں لفظِ ”اللہ“ کو تھوڑا طویل کرتے ہیں،تو اگرکسی  مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ میں امام کے ساتھ تکبیر شروع کی، لیکن امام صاحب کے ”اکبر “کہنے سے پہلے ہی مقتدی نے پوری تکبیر(اللہ اکبر) ختم کردی …

Read More »

امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ امام صاحب کے نماز ختم کرنے کے لیے پہلا سلام پھیرتے وقت زید نے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی اور ہاتھ باندھ لیے ،اسی اثناء میں امام صاحب نے دوسرا سلام بھی پھیردیا، تو اس صورت میں زید نماز میں …

Read More »

تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہتھیلی قبلہ رو نہ کرنے کا حکم

سوال:  اگر کسی شخص نے تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھائے،لیکن اس کی ہتھیلی کعبہ شریف کی طرف نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ جواب:  اگر تکبیر تحریمہ میں ہاتھ اس طرح اٹھائے کہ ہتھیلی قبلہ رُو نہ ہو تب بھی نماز ہوجائے گی لیکن سنت ترک ہوگی کیونکہ تکبیر …

Read More »