Tag Archives: تہجد کب پڑھی بہتر ہے

تہجد کا افضل وقت کونسا ہے ؟

سوال:  تہجد کا بہترین وقت کونسا ہے ؟ جواب:   نماز عشاء پڑھ کرسونے کے بعدجب اٹھے تہجدکاوقت ہے اوریہ وقت طلوع فجرتک ہے اوربہتروقت آدھی رات کے بعدہے ۔    اورجو شخص دو تہائی رات سونا چاہے اور ایک تہائی عبادت کرنا، اُسے افضل یہ ہے کہ پہلی اور پچھلی تہائی …

Read More »