سوال: تہجد کی نماز کب پڑھیں گے،عشاءکی نماز سے پہلے یا عشاء کی نماز کے بعد؟ اور اس کی کتنی رکعتیں ہیں؟ جواب: تہجد کی کم سے کم دو رکعات ہیں اورحضوراقدس صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے آٹھ تک ثابت ہیں ۔عشاء کےکم ازکم فرض پڑھ کر سونے کے بعد …
Read More »