Tag Archives: ثناکی جگہ التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟

ثنا کی جگہ التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص بھولے سے ثنا کی جگہ التحیات پڑھ دے توکیانمازہوجائے گی؟ کیاسجدہ سہوواجب ہوگا؟ سائل:محمدنبیل عطاری(فیصل آباد) بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ     ثنا کی جگہ التحیات پڑھنے سے نمازاداہوجائے گی اورسجدہ …

Read More »