Tag Archives: جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈالنا کیسا

کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟

سوال: کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟ جواب:مصلّے کودھونے کے بعداس کاپانی چھت پریاپودوں میں ڈال دیناچاہیے اوراگرایساممکن نہ توایسی جگہ ڈال سکتے ہیں جہاں پرگزرگاہ نہ ہویعنی اس جگہ پاؤں اورجوتیاں نہ آئیں۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »