Tag Archives: جرابیں پہن کر نماز پڑھنا

جرابیں پہن کر ٹخنے چھپ جاتے ہیں ،اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: جرابیں پہنی ہوئی ہوں، تو ٹخنے چھپ جاتے ہیں ،کیااس صورت میں جرابیں پہن کر نمازپڑھ سکتے ہیں یا جرابیں اتارکرہی نمازپڑھنی ہوگی تاکہ ٹخنے ظاہرہوجائیں؟ جواب: جرابیں  پہننے کی وجہ سے ٹخنے چھپ جائیں، تو اس حالت میں نمازمیں کسی قسم کی کوئی کراہت نہیں ، اس لیے نماز …

Read More »