Tag Archives: جس جانورکے پیدائشی سینگ نہ ہوں

جس جانور کے پیدائشی سینگ نہ ہوں

سوال:جس جانورکے پیدائشی سینگ نہ ہوں توکیااس کی قربانی جائزہے؟ جواب:جس جانورکے پیدائشی سینگ نہ ہوں اس کی قربانی جائزہے۔        ہدایہ میں ہے:        ’’ویجوز ان یضحی بالجما ء وھی التی لا قرن لھا لان القرن لا یتعلق بہ المقصود‘‘        اورجماء کی قربانی جائزہے۔اورجماء اس جانور کوکہتے ہیں …

Read More »