Tag Archives: جس شخص پرقربانی واجب ہومثلاًدس تولے سوناہواوراس وقت اس کے پاس اتنے روپے نہ ہوں کہ جن سے قربانی کرسکے تواسے کیاکرناچاہیے؟

جس شخص پرقربانی واجب ہو اس کے پاس اتنے روپے نہ ہوں کہ جن سے قربانی کرسکے تواسے کیاکرناچاہیے؟

سوال:جس شخص پرقربانی واجب ہومثلاًدس تولے سوناہواوراس وقت اس کے پاس اتنے روپے نہ ہوں کہ جن سے قربانی کرسکے تواسے کیاکرناچاہیے؟ جواب:جس پرقربانی واجب ہولیکن اس وقت نقدرقم موجودنہ ہوتواسے چاہیے کہ پا س موجودسونایاسامان وغیرہ میں سے کچھ بقدرِ ضرورت فروخت کرکےقربانی کرے یاکسی سے قرض لے کرکرے۔ …

Read More »