Tag Archives: جس گوشت پر خون لگا ہو تو اس کو دھونا کیسا

ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس کھانا کیسا ہے؟

سوال: ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس  کھانا کیسا ہے؟ جواب: دم مسفوح یعنی بہتاخون ناپاک ہے اورجب گوشت کولگے گا،تواسے بھی ناپاک کردے گااورناپاک گوشت کوپاک کرنالازم ہے،لہٰذا اس کا خیال رکھنا فرض ہے۔ قصاب پر لازم …

Read More »