سوال: جماعت کے ساتھ نمازپڑھنے کی کتنی فضیلت ہے اوراکیلے نمازپڑھنے کی کیافضیلت ہے، دونوں میں فرق کتنا ہے ؟ جواب: اسلام میں باجماعت نماز پڑھنے کی بہت زیادہ اہمیت ہے،حدیثِ پاک کے مطابق نمازِ باجماعت تنہا (یعنی اکیلے) پڑھنے سے 27دَرجے افضل ہے۔آزاد،عاقل،بالغ ،قادرشخص پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا …
Read More »