Tag Archives: جمعہ کی نماز میں جہر کا حکم کہو ں دیا گیا

قراءت بالجہر اور سری کا حکم

سوال: نمازِظہروعصرکی جماعت میں قراءت اونچی آوازنہیں کرتے جبکہ عیدین اورجمعہ کی نمازمیں تواونچی آوازسے قرأت کرتے ہیں ان دونوں میں فرق کیاہے؟ جواب:شروعِ اسلام میں کفارکاغلبہ تھااوروہ قرآن شریف سن کراللہ تبارک وتعالیٰ اورحضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے الفاظ بکتے تھے اوران ہی …

Read More »