Tag Archives: جمعہ کے خطبہ میں عصا پکڑنے کاکیا حکم ہے؟

جمعہ کے خطبہ میں عصا پکڑنے کاکیا حکم ہے؟

سوال:  جمعہ کے خطبہ میں عصا پکڑنا کیسا؟ جواب:  دورانِ خطبہ عصا ہاتھ میں لینے سے بچناہی بہترہے  مگرجب کوئی عذرہو کیونکہ  بعض علمانے اسے سنت لکھاہے اوربعض نے مکروہ لکھاہے،اورجس کام کے سنت اورمکروہ ہونے میں اختلاف ہواس  سے بچنابہترہوتاہے ۔    ردالمحتارمیں ہے ” وما تردد بين السنة والبدعة يتركه "ترجمہ:اورجس کام کے …

Read More »