سوال:اچھاجو بکرایابکری دِکھنے میں ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ کےلگیں لیکن ان کی عمرابھی ایک سال پوری نہ ہوئی ہوتوکیاان کی قربانی ہوسکتی ہے؟ جواب:ایسے بکرے یابکری کی قربانی جائز نہیں اگرچہ وہ دِکھنے میں ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ کےلگیں، کیونکہ قربانی کے لیے …
Read More »