Tag Archives: جو نمازیں قضاء ہوگئیں

جو نمازیں قضاء ہوگئیں ،کیا توبہ کے ساتھ ساتھ ان کا کفارہ بھی لازم ہوگا؟

سوال: جو نمازیں  قضاء ہوگئیں ،کیا توبہ کے ساتھ ساتھ ان کا کفارہ بھی لازم ہوگا؟ جواب: نماز ترک کرنے پر کفارہ لازم نہیں ہوتا،صرف توبہ  کے ساتھ ساتھ ان نمازوں  کا پڑھنالازم ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »