Tag Archives: ج۳

ایک جانورہے جس کے دو،تین دانت ٹوٹے ہوئے ہیں لیکن چارہ کھاسکتاہوتواس جانورکی قربانی کرنے کے حوالے سے کیاحکم ہوگا؟ جواب:ایسے جانورکی قربانی کرناجائزہے،کیونکہ اگرکسی جانور کے کچھ دانت نہ ہوں،لیکن اتنے دانت سلامت ہوں کہ جن سے وہ خود چارہ کھاسکے،تو اُس جانور کی قربانی جائزتو ہے،لیکن بہتر یہ ہے کہ دوسرابے عیب جانورلیں کہ چھوٹے عیب سے بھی سالم جانورمستحب ہے۔ ہدایہ شریف میں ہے: ’’ان بقی مایمکن الاعتلاف بہ اجزأہ لحصول المقصود‘‘ ترجمہ: اگر اتنے دانت باقی ہیں،جن کے ساتھ وہ چارہ کھا سکتا ہے،تو مقصود کے حاصل ہونے کی وجہ سےاُس جانورکی قربانی جائز ہے۔ (ہدایہ،ج4،ص448،مطبوعہ لاہور) فتاوی قاضی خان میں ہے: ’’ان بقی لھا من الاسنان قدر ما تعتلف جاز والا فلا‘‘ ترجمہ:اگراتنے دانت ہوں ،جن سے چارہ کھا سکے،تو اُس کی قربانی جائز ہے،ورنہ جائز نہیں۔ (فتاوی قاضی خان،ج3،ص240،مطبوعہ کراچی) (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

سوال:ایک جانور ہے جس کے دو،تین دانت ٹوٹے ہوئے ہیں لیکن چارہ کھاسکتاہوتواس جانورکی قربانی کرنے کے حوالے سے کیاحکم ہوگا؟ جواب:ایسے جانور کی قربانی  کرناجائزہے،کیونکہ اگرکسی جانور کے کچھ دانت نہ ہوں،لیکن اتنے دانت سلامت ہوں کہ جن سے وہ خود چارہ کھاسکے،تو اُس جانور کی قربانی جائزتو ہے،لیکن  …

Read More »

(حج کے فرائض)

قربانی کے مدنی پھول

(حج کے فرائض) مسئلہ ۴۱: حج میں یہ چیزیں فرض ہیں: 1 احرام، کہ یہ شرط ہے۔ 2 وقوفِ عرفہ یعنی نویں ذی الحجہ کے آفتاب ڈھلنے سے دسویں کی صبح صادق سے پیشتر تک کسی وقت عرفات میں ٹھہرنا۔ 3 طواف زیارت کا اکثر حصہ، یعنی چارپھیرے پچھلی دونوں چیزیں یعنی وقوف و طواف …

Read More »