Tag Archives: حرام و آحؒال

مشترک پیسوں میں اگر حرام کے بھی ہوں تو کیا حکم ہے

سوال:چند لوگ مل کر پارٹی کریں  یعنی کھانے وغیرہ کا اہتمام اس طرح کہ چند لوگوں کے پیسے حلال ہیں اور چندکے حرام کمائی کے ہیں توکیاساراکھاناحرام ہوجائے گا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر حرام کمائی کمانے والا اگر مال حرام دکھا کر کہے کہ اس مال حرام كو …

Read More »