Tag Archives: حلق سے بلغم کا نکلنا کیسا

ناک میں سے خون نکلا اس کے بعد حلق سے بلغم نکالا تو ا س میں خون تھا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟جبکہ خون کا ذائقہ بھی محسوس نہیں ہوا۔

سوال: ناک میں سے خون نکلا اس کے بعد حلق سے بلغم نکالا تو ا س میں خون تھا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟جبکہ خون کا ذائقہ بھی محسوس نہیں ہوا۔ جواب:دریافت کردہ صورت میں روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا …

Read More »