سوال: نماز کا وقت شروع ہوا اور حیض آگیا تو یہ نماز معاف ہے یا قضا کرنی ہوگی؟ جواب:نماز کاوقت شروع ہونے کے بعد حیض آجائے تو اس وقت کی نماز معاف ہے ۔
Read More »Tag Archives: حیض کےمسائل
حیض کے مسائل
حَیض کے مسائل مسئلہ ۱: بالغہ عورت کے آگے کے مقام سے جو خون عادی طور پر نکلتا ہے اور بیماری یا بچہ پیدا ہونے کے سبب سے نہ ہو، اُسے حَیض کہتے ہیں اور بیماری سے ہو تو اِستحاضہ اور بچہ ہونے کے بعد ہو تو نِفاس کہتے ہیں۔ [1] مسئلہ ۲: حَیض کی …
Read More »