Tag Archives: حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟

حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟

سوال: حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟ جواب:حیض کے دنوں میں جو نماز یں آئیں ،وہ معاف ہیں،ان کی قضا  نہیں کی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »