Tag Archives: خرید و فروخت کا کافر سے کرنا کیا

غیر مسلم سے گندم تیل وغیرہ خریدنا کیسا ہے؟

سوال: غیر مسلم سے گندم تیل وغیرہ خریدنا کیسا ہے؟ جواب: غیرمسلم سےخریدو فروخت کرنا جائز ہے، البتہ ان سے دوستی جائز نہیں ۔ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟ (دعوت اسلامی)

Read More »