Tag Archives: خصی جانور کا اگر کوئی عضو کٹا ہوا ہو تو اس کی قربانی کا کیا حخم ہے

خصی جانورکی قربانی جائزہے یانہیں؟

سوال:ایسا خصی جانور،جس کاعضو کاٹ کراُسے خصی کیاگیاہو،اُس جانورکی قربانی جائزہے یانہیں؟ جواب:جی ہاں!ایسا خصی جانورجس کاعضو کاٹ کراُسے خصی کیاگیاہو،اُس کی قربانی جائز ہے،کیونکہ اس کی کمی سے جانور میں کوئی عیب نہیں آتا، بلکہ اُس کا وصف  بڑھ جاتا ہے کہ ایسے جانور کا گوشت زیادہ اچھا ہوتا …

Read More »