سوال:خنثیٰ جانور(کہ جس میں نرومادہ دونوں کی علامتیں موجودہوں)کی قربانی کرناکیساہے جائزہے؟ جواب:خنثیٰ جانور(کہ جس میں نرومادہ دونوں کی علامتیں موجودہوں)کی قربانی جائزنہیں۔ درمختارمیں ہے: ’’ولابالخنثیٰ لان لحمہالاینضج ،شرح وھبانیۃ‘‘ یعنی خنثی بکرے کی قربانی جائزنہیں کیونکہ اس کاگوشت پکتانہیں،شرح وہبانیہ۔ (درمختار،ج9،ص470) فتاوی عالمگیری میں …
Read More »