Tag Archives: دبر میں دوائی ڈالنا کیسا

پیچھے کے مقام سے دوائی اندرون زخم پر لگانے سے روزے کا حکم کیا ہے؟

سوال: پیچھے کے مقام سے دوائی اندرون زخم پر لگانے سے روزے کا حکم کیا ہے؟ جواب:اگر کسی نے اپنی شرمگاہ کے پچھلے مقام میں کوئی دوائی اندر داخل کی تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا اور اب اس روزے کی قضا کرنا ہو گی۔ مغرب کی اذان ہوتے …

Read More »