سوال: دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ جواب: وتر کی آخری رکعت میں اگر کوئی شخص دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے تو اس کے لئے حکم یہ ہے کہ نماز مکمل کر کے آخر میں سجدہ سہو کرے …
Read More »Tag Archives: دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟
اگر سورت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟
سوال: اگر سورت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ جواب: فرض کی پہلی دو رکعتوں ،وتر ،سنن اور نوافل کی تمام رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے اور اگر کوئی شخص سورۃ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جائے اور رکوع …
Read More »