Tag Archives: دورانِ نماز آنسو منہ میں چلا جائے

دورانِ نماز آنسو منہ میں چلا جائے ، تو نماز کا حکم

سوال:  نماز کے دوران اگر آنسو منہ میں چلا گیا تو نماز کا کیا حکم ہو گا؟ جواب:  نماز کے دوران اگر آنسو منہ میں چلا گیا  اور اسے نگل لیا، تو نماز فاسد ہوجائے گی۔    شامی میں مفسدات ِنماز کے باب میں ہے:”واکلہ و شربہ مطلقا ولو سمسمۃ ناسیا (ای …

Read More »