راہب نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: راہب نام نہ رکھا جائے کیونکہ راہب اس شخص کو کہتے ہیں جو تارک الدنیا ہوکررہبانیت اختیارکرےاوررہبانیت اختیارکرنا ہمارے اسلام میں جائز نہیں،نیزعیسائیوں کے پیشوا( پادری) کو راہب کہاجاتا ہے لہذا اس نام سے احتراز کریں۔ بہتر یہ ہے کہ انبیاء ،صحابہ ، اولیاءوغیرہ نیک …
Read More »