Tag Archives: رمضان میں وترکی جماعت کون کرواسکتاہے ؟

رمضان میں وترکی جماعت کون کرواسکتاہے ؟

سوال:  رمضان المبارک میں وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے تو جس نے فرض جماعت کےساتھ پڑھائے ہوں وتر کی جماعت بھی وہی کرائےیا کوئی اور بھی کراسکتاہے؟ جواب:  جس نے فرض پڑھائے اس کے علاوہ دوسرا شخص وتر پڑھاسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” …

Read More »