Tag Archives: روزہ میں خون کا ٹٰسٹ کروانا کیسا

روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟ (دعوت اسلامی)

Read More »