Tag Archives: روزہ کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے

روزہ توڑنے والی چیزیں

روزہ توڑنے والی چیزوں کا بیان مسئلہ ۱: کھانے پینے،جماع کرنے سے روزہ جاتا رہتا ہے، جبکہ روزہ دار ہونا یاد ہو۔ [1] (عامہ کتب) مسئلہ ۲: حُقّہ، سگار، سگریٹ، چرٹ پینے سے روزہ جاتا رہتا ہے، اگرچہ اپنے خیال میں حلق تک دھواں نہ پہنچاتا ہو، بلکہ پان یا صرف تمباکو کھانے سے بھی روزہ …

Read More »