سوال: روزے کی حالت میں ناخن ،بال ،غیر ضروری بال کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں ناخن،بال ،غیر ضروری بال کاٹناجائزہے ،اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)
Read More »Tag Archives: روزے کی حالت میں بال کاٹنا کیسا
روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیرضروری بالوں کواتارناجائزہے یانہیں؟
سوال: روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیرضروری بالوں کواتارناجائزہے یانہیں؟ جواب:روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیر ضروری بال اتارنا جائز ہے۔
Read More »