Tag Archives: رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا

رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا ،تو سجدہ سھو کاحکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین  اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر کوئی شخص  رکوع میں تسبیح پڑھنا بھول جائےاورتین یاپانچ مرتبہ تسبیح پڑھنے کی مقدارخاموش رہے، تو  کیااس صورت میں اس پرسجدہ سہولازم ہوگا؟ جواب:  رکوع میں تسبیح پڑھنابھول جائیں  اورخاموش رہیں ،توخاموش رہنے  سے کسی رکن  یاواجب  کی ادائیگی میں تاخیر نہیں …

Read More »