سوال: زائدہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: زائدہ نام رکھناتوجائز ہے ۔لیکن نام رکھنے میں بہتریہ ہے کہ لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگانِ دین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر رکھا جائے اور لڑکی کانام ازوجِ مطہرات …
Read More »