Tag Archives: زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟

زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: زوال کے وقت میں قرآن پاک کی تلاوت جائزتوہے لیکن بہتر نہیں،بہتر یہ ہے کہ  اس دوران ذکر و درود شریف میں مشغول رہے۔  (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »