Tag Archives: زکوٰۃ

زکوٰۃ دیتے وقت کیایہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: زکوٰۃ دیتے وقت کیایہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: زکوٰۃ دیتے وقت یہ بتانا ضروری نہیں کہ یہ زکوٰۃ ہے ،ہبہ یا تحفہ کا نام لے کر بھی زکوٰۃ اگر مستحق کو دی جائے تو زکوٰۃ ادا …

Read More »

گولڈ کی زکوٰۃ سنار جس دام میں بیچتا ہے،اس سے نکالیں گے یا جس دام میں خرید تا ہے اس سے ؟

سوال: گولڈ کی زکوٰۃ سنار جس دام میں بیچتا ہے،اس سے نکالیں گے یا جس دام میں خرید تا ہے اس سے ؟ جواب:سنار جس ریٹ میں سونا بیچتا ہے ،اس قیمت کے اعتبار سے سونے کی زکوٰۃ اد اکرنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »

ازکوٰۃ دیتے وقت یہ بتا ناضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یابغیربتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: ایک شخص جس نے زکوٰۃ اداکرنی ہے توزکوٰۃ دیتے وقت یہ بتا ناضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یابغیربتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ جواب:مستحق زکوٰۃ کو زکوٰۃ دیتے وقت زکوٰۃ کا بتانا ضروری نہیں ،زکوٰۃ کا بتائے بغیر ہبہ و تحفہ کا لفظ بول کربھی  زکوٰۃ دے سکتے …

Read More »

بیچی گئی زمین پر زکوۃ کا حکم

سوال: ایک شخص جس نے اپنا کھیت چالیس لاکھ کا بیچا  ہےوہ اس رقم سے تجارت کرنا چاہتا ہے تو اب پوچھنا یہ ہے کیا ان چالیس لاکھ پر زکوۃ لازم ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں زکوٰۃ کاسال مکمل ہونے پر اس رقم میں سے جو موجودہو اس  پراوراس کے …

Read More »

شادی کے لئے جمع کئے گئے پیسوں پر زکوۃ کا حکم

سوال: ایک شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کرنے کے لیے پیسے جمع کیے ہوئے ہیں تو کیا اس پیسوں پر زکوۃ ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں بیٹی کی شادی کے لئے رکھی ہوئی رقم خودیادیگراموال زکوٰۃ مثلاًسونا ،چاندی،مال تجارت سے مل کر ان کی مالیت  ساڑھے باون تولے چاندی …

Read More »

مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟

سوال: مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟ جواب:زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیرکومال کامالک بناناضروری ہے،زکوٰۃ  میں رقم دینے کی بجائے ،زکوٰۃ کے برابررقم کی کتابیں خرید کر بہ نیتِ زکوٰۃ  طلباء میں سے جنہیں شرعاً زکوٰۃ …

Read More »

میرے پاس زمین ہے جو کافی دنوں سے پڑی ہوئی ہے کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟

سوال: میرے پاس زمین ہے جو کافی دنوں سے پڑی ہوئی ہے کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر یہ زمین خریدنے کے ذریعے آپ کی  ملکیت میں  آئی ہے اور خریدا بھی بیچنے کی نیت سے ہے اورتاحال بیچنے کی نیت باقی ہے توسال مکمل ہوچکنے …

Read More »

کیا دارالمدینہ میں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا دارالمدینہ میں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب:دارالمدینہ کو تو زکوٰۃ نہیں دے سکتے ،البتہ دارالمدینہ والے،دارالمدینہ کے علاوہ  دعوت اسلامی کے  دیگروہ شعبہ جات کہ جن میں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے،ان کے لیے مانگیں تو دے سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  …

Read More »

بھائی کو زکوٰۃ کی رقم دینا کیسا

سوال: میرےایک بڑے بھائی ہیں انکے تین بیتے ان کی عمر 12سال سے کم ہیں،بھائی بوڑھے ہیں ،کمائی کا کوئی ذریعہ نہیں ،ان کا خرچہ بھی ہم ہی بھیجتیں ہیں ،تو کیا ہم اپنے بھائی کو  زکوٰۃ کی رقم دے سکتے ہیں ؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کی …

Read More »