Tag Archives: زکوٰۃ

میاں بیوی صاحب نصاب ہوں ، انکی ساس کا گھر زکوٰۃ کے پیسوں سے بنا ہو ،تو کیا یہ دونوں وہاں رہ سکتے ہیں ؟

سوال: میاں بیوی صاحب نصاب ہوں ، انکی ساس کا گھر زکوٰۃ کے پیسوں سے بنا ہو ،تو کیا یہ دونوں وہاں رہ سکتے ہیں ؟ جواب:جی ہاں انکا اس گھر میں ٹھہرنا یا رہنا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

Read More »

زید نے بکر کومستحق سمجھ کر زکوٰۃ دے دی ،بکر کو بعد میں پتہ چلا اس نے زکوٰۃ کی رقم دی ہے ،بکر اب زید کو لوٹا نہیں سکتا ،تو کیا بکر اب کسی مستحق زکوٰۃ کووہ رقم دے سکتا ہے؟

سوال: زید نے بکر کومستحق سمجھ کر زکوٰۃ دے دی ،بکر کو بعد میں پتہ چلا اس نے زکوٰۃ کی رقم دی ہے ،بکر اب زید کو لوٹا نہیں سکتا ،تو کیا بکر اب کسی مستحق زکوٰۃ کووہ رقم دے سکتا ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں بکر پر وہ رقم زید …

Read More »

ہم نے نو مہینے پہلے پلاٹ لیاہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: ہم نے نو مہینے پہلے پلاٹ لیاہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب:پلاٹ اگر بیچنے کی غرض سے خریدا ہے تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی،اورمزیدیہ کہ اگر اس کے علاوہ مال کی وجہ سے آپ پر زکوٰۃ لازم ہے تو اس پلاٹ پر علیحدہ سے سال کا …

Read More »

پینشن پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میرے دوست کے والد ریٹائر ہوئے ہیں انہیں 15لاکھ روپے ملے ہیں،اور ماہانہ 20 ہزار روپے ملتے ہیں تو جو انہیں پیسے ملے ہیں اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب:گورنمنٹ ملازمین جب ریٹائر ہوتے ہیں ہیں تو انہیں جی پی فنڈ کے نام پر اکٹھی رقم دی …

Read More »

بیچنے کے لئے سامان ہے دو سال بعد بیچا تو کیا بیچنے پر زکوۃ دینی ہوگی یا سال پورا ہونے پر زکوۃ لازم ہوگی؟

سوال: بیچنے کے لئے سامان ہے دو سال بعد بیچا تو کیا بیچنے پر زکوۃ دینی ہوگی یا سال پورا ہونے پر زکوۃ لازم ہوگی؟ جواب: زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائی جائیں ،توسال پورا ہونے پر زکوۃ اد ا کرنا ضروری ہوگا۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت …

Read More »

ایک شخص جب سے بالغ ہواہے زکوٰۃ دے رہاہے ، لیکن زکوٰۃ ہرسال دے تو رہا ہے ،لیکن اسے معلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب بنا تھا تو اب زکوٰۃ دینے کے لئے کونسی تاریخ مقرر کرے؟

سوال: ایک شخص جب سے بالغ ہواہے زکوٰۃ دے رہاہے ، لیکن زکوٰۃ ہرسال دے تو رہا ہے ،لیکن اسے معلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب بنا تھا تو اب زکوٰۃ دینے کے لئے کونسی تاریخ مقرر کرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں شخص مذکور غالب گمان کرے کہ کب،کس تاریخ  …

Read More »