زکوٰۃ ادا کرنے کے16 فضائل وفوائد (1)تکمیل ایمان کا ذریعہ زکوٰۃ دینا تکمیل ِ ایمان کا ذریعہ ہے جیسا کہ حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاکصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا:’’ تمہارے اسلام کا پورا ہونا یہ ہے کہ تم اپنے مالوں کی زکوٰۃ ادا کرو۔‘‘(الترغیب والترھیب ،کتاب الصدقات،باب الترغیب فی اداءِالزکوٰۃ،الحدیث۱۲، ج۱، ص۳۰۱) ایک مقام پر ارشاد فرمایا:’’جو اللہ اور اس کے …
Read More »