Tag Archives: سجدہ تلاوت کا حکم

بیٹھ کر سجدہ تلاوت ادا کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر بندہ قیام پر قادر ہو تو بیٹھ کر سجدہ تلاوت کر سکتا ہے؟ جواب: جی ہاں!قیام پر قادر ہونے کے باوجود بھی سجدہ تلاوت بیٹھ کر کیا جاسکتا ہے۔ البتہ کھڑے ہوکر سجدہ تلاوت کرنا مستحب ہے۔ …

Read More »