Tag Archives: سجدہ سہو کے بعد تشہس کا حکم

سجدہ سہوکے بعدالتحیات نہ پڑھی توکیاحکم ہے

سوال: عشا ء کے آخری قعدہ میں سجدہ سہو کے بعد امام نے بھولے سے التحیات نہیں پڑھی اور سلام پھیر دیا  تو اب کیا حکم ہے؟ جواب:   سجدہ سہوکے بعدالتحیات دوبارہ پڑھناواجب ہوتاہے اگر بھول کر  التحیات نہ پڑھی  اورسلام پھیر کر  نماز مکمل کر لی مگر فوراً یاد آگیا کہ  میں نے التحیات …

Read More »