Tag Archives: سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

سوال:  سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ جواب:   نماز کا فرض سجدہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سجدہ میں جاتے ہوئے پہلے گھٹنے رکھے جائیں، پھر ہاتھ ،پھر ناک  پھر پیشانی۔اور دونوں ہاتھ ،چہرہ  کے برابر میں اس طرح ہوں کہ   انگوٹھے کانوں کی سیدھ میں ہوجائیں اور انگلیوں  کارخ قبلہ کی …

Read More »