Tag Archives: سجدے میں مادری زبان میں دعا مانگنا

نمازکے علاوہ سجدے میں مادری زبان میں دعا مانگنا

سوال: نماز کے علاوہ،دعا کیلئے سجدہ کرنا اور اس سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا کیسا ؟ جواب:  نماز کے علاوہ،صرف دعا  کیلئے سجدہ  کرنا اور اس  سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا جائز ہے،اس میں کوئی  حرج نہیں ۔ حدیث مبارکہ میں آتا ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم …

Read More »