Tag Archives: سفر میں عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اور وتر کا کیا حکم ہے؟

سفر میں عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اور وتر کا کیا حکم ہے؟

سوال:  سفر میں عشاء کی نماز کی کتنی رکعتیں پڑھتےہیں اور کیا سفر میں وتر پڑھنابھی ضروری ہے؟ جواب:  سفرشرعی (کم ازکم 92کلومیڑزپرمشتمل) میں عشاء کےفرض کی چارکے بجائے دورکعتیں ہیں  اوروتر کی پوری تین رکعتیں ہیں ۔ وترجس طرح  حالت اقامت میں واجب ہیں ،اسی طرح سفرمیں بھی واجب ہیں۔    اورعشاءکی …

Read More »