Tag Archives: سنت

ظہر کی سنت قبلیہ کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں ؟

سوال:  ظہر کی چار رکعت سنتِ مؤکدہ پڑھ رہے ہوں اسی دوران جماعت قائم ہو جائے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ نماز جاری رکھیں یا سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہو جائیں؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں چار رکعات سنتیں مکمل کر کے جماعت میں شامل ہونا چاہیے۔در مختار …

Read More »

ظہر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا

سوال:  اگر ظہر کی جماعت کھڑی ہوگئی ہے  تو اس صورت میں   کیا    سنتیں  پہلے یا  بعد میں  پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  ظہر کی جماعت کے لیے   اقامت ہوگئی تو  اب سنتیں پڑھے  بغیر   ہی جماعت  میں  شامل ہو نے کا حکم ہے ،جماعت قائم ہونے کے بعدظہرکی سنتیں  شروع کرنا مکروہ تحریمی ہے ،اس صورت میں یہ سنتیں  جماعت کے بعدپڑ  ھنی ہوں گی  اور   افضل …

Read More »

سنّتِ مُؤکّدہ چھوڑنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں عُلَمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص ہمیشہ سُنّت مُؤکدہ چھوڑ دیا کرے،  اُس کے متعلّق شرعی حکم کیا ہے؟ بیان فرمادیں۔     جواب:سُنّتِ مؤکدہ کا ایک آدھ بار ترک کرنا اِساءت یعنی بُرا ہے اور عادتاً ترک …

Read More »

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ امام کو کس نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے؟ جواب:  وقت کی کمی اورنمازیوں کےتکلیف میں پڑنےکااندیشہ نہ ہو،توامام اورمنفردکےلیےسنّت ہےکہ فجراورظہرمیں طوالِ مفصل میں سے،عصراورعشاء میں اوساطِ مفصل میں سےاورمغرب میں قصارِ مفصل میں …

Read More »