Tag Archives: سورت

فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟

سوال:  اگرفرض نماز کی امامت کروا رہے ہوں اور پہلی رکعت میں سورۃ الناس مکمل  پڑھ لی ،تو دوسری رکعت میں کیا کریں ، کیا پچھلی سورت پڑھ سکتے ہیں  ؟ امام کا حکم بھی بتا دیجیے اور اکیلے شخص کا بھی ؟ جواب:  امام و منفرد دونوں کے لیے یہی حکم …

Read More »

مسبوق اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت ملائے گا یا نہیں ؟

سوال:  مسبوق جب اپنی نماز پڑھنے کھڑا ہو ، تو تیسری و چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملائے گا یا نہیں ؟ جواب:  نماز کی جماعت میں سے جس نمازی کی کوئی رکعت رہ جائے ، اسے مسبوق کہتے ہیں اور مسبوق اپنی نماز میں منفرد کی …

Read More »

نماز کی رکعتوں میں ایک ہی سورت کی تکرار

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نماز کی پہلی رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص  پڑھے اور دوسری رکعت میں بھی سورہ اخلاص ہی ملائے تو کیا اس کی نماز صحیح ہو گی؟     جواب:  جی ہاں! پوچھی …

Read More »

ایک رکعت میں ایک ہی سورت کو بار بار پڑھنا

سوال:  نماز میں قیام کو لمبا کرنے کے لیے سورہ  فاتحہ پڑھنے کے بعد ایک ہی سورت  کو تین مرتبہ پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  فرض نماز میں ایک ہی رکعت میں بغیر کسی عذرکے ایک ہی سورت کی تکرار مکروہِ تنزیہی ہے اور اگر کوئی عذر ہو یا بھولے سے دوبارہ پڑھ …

Read More »