Tag Archives: سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے

سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا  مسنون ہے ، واجب نہیں ،لہذاسورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے،تو اس …

Read More »