Tag Archives: شراکت میں اگر کوئی غیر مسلم مل گیا تو کیا حکم ہے

قربانی کے شرکاء میں سے اگرکوئی شریک کافرہوتوکیابقیہ کی قربانی ہوجائے گی؟

سوال: قربانی کے شرکاء میں سے اگرکوئی شریک کافرہوتوکیابقیہ کی قربانی ہوجائے گی؟ جواب: قربانی کے شرکامیں سے اگرکوئی شریک کافرہوتوان شرکامیں سے کسی کی بھی قربانی نہیں ہوگی۔ علامہ عبداللہ بن محمودعلیہ رحمۃ اللہ الودودفرماتے ہیں: ’’لوکان أحدھم کافرالایجزیء واحدامنھم لأن الدم لایتجزألیکون بعضہ قربۃ وبعضہ لا‘‘ اگرشرکامیں سے …

Read More »