Tag Archives: شملہ دائیں کندھے پر رکھا جائے یا بائیں پر؟

شملہ دائیں کندھے پر رکھا جائے یا بائیں پر؟

سوال: شملہ دائیں کندھے پر رکھا جائے یا بائیں پر؟ جواب:شملہ کےلٹکانے کے بارے روایات مختلف ہیں ،لہذادائیں ،بائیں یا کندھوں کے درمیان  پیچھے لٹکانا یہ ساری صورتیں جائز ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »